گوجرانوالہ:( آن لائن ) گوجرانولہ کے نواحی علاقے مسلم ٹاؤن میں گلے پر ڈور پھرنے سے پانچ سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غلام محمد اپنے والد کیساتھ موٹرسائیکل پر ناشتہ لینے جا رہا تھا کہ گلے پر ڈور پھرنے سے خون آلود ہو گیا جس کے بعد اسے انتہائی تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ۔#/s#