خبرنامہ پنجاب

ینگ ڈاکٹرزمطالبات کےحق میں ایک بارپھرسڑکوں پرآگئے

لاہور: (اے پی پی) ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑک پر احتجاج کی وہی شدت ہے اور وہی مطالبات۔ ینگ ڈاکٹرز کہتے ہیں حکومت کی سنٹرل انڈکشن پالیسی منظور نہیں۔ مطالبات مانے نہ گئے تو احتجاج جاری رہے گا۔ ینگ ڈاکٹرز احتجاج پر آئے تو اسپتالوں میں مریض پریشان ہوئے اور سڑکوں پر عوام۔ کبھی ٹریفک سست روی کا شکار تو کبھی جام۔ حکومتی پالیسی ینگ ڈاکٹرز کے لیے پریشان کن تو ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج شہریوں کے لیے اذیت۔