لاہور(آ لاء ) ینگ ڈاکٹرز ے ت خواہوں میں اضافے اور و ٹائم اپ گریڈیش کے لیے صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں بھرپور احتجاج کا اعلا کر دیا۔ 13اور21 اپریل کو صوبے بھر کے ہسپتالوں کے سام ے روڈ بلاک کریں گے ۔ اگر حکومت ے ا کے مطالبات ہ ما ے تواحتجاج کے بعد ا تہائی اقدام اٹھا ے پر مجبور ہو جائیں گے ۔ ا خیالات کا اظہار ی گ ڈاکٹر زایسوسی ایش پ جاب کے صدر ڈاکٹر اجمل چوہدری ے سروسز ہسپتال میں پریس کا فر س سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ا کے ہمراہ ڈاکٹر عاطف مجیدچوہدری ، ڈاکٹر خرم شہزاد دیگر بھی موجودتھے ۔ ڈاکٹر اجمل چوہدری ے کہا 13اپریل کو لاہور میں مال روڈ، جیل روڈ، فیروزپور روڈ اور کی ال روڈ بلاک اسی طرح : رحیم یار خا میں سرکلر روڈ اور راولپ ڈی میں مری روڈ بلاک کریں گے ۔ ا ہوں ے کہا کہ گلش اقبال دھماکوں کی وجہ سے احتجاج روکا لیک حکومت ے اس کے باوجود س جیدگی کامظاہرہ ہیں کیا ۔ ہمارے مطالبات میں و گریڈ اپ گریڈیش دی جائے اور ت خواہوں میں اضافہ ہے۔ حکومت ے ت خواہوں کو عدلیہ کے برابر کر ے کے وعدے سے بھی حکومت مکر گئی ہے ۔ا ہوں ے کہا کہ سروس سٹرکچر کے معاہدے کو 4 سال ہو گئے ، لاکجوں روپے لے کر محکمہ صحت لوگوں کے کام کرتا ہے ۔ حکومت ایک عرصے سے ہمارے ساتھ جھوٹے وعدے کر رہی ہے جو اب قابل برداشت ہیں ۔ مشیر صحت خواجہ سلما رفیق ے 2015ء میں میڈیا کے سام ے وعدہ کیا جو ابھی تک.وفا ہیں ہو سکا۔ حکومت ے اگر اب بھی مطالبات ہ ما ے تومجبوراڈاکٹرز اپ ی سروسز واپس لے لیں گے جس کی ذمہ داری پ جاب حکومت پر ہو گی۔(سلیما )#/s#
ax