لاہور(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ایک روزہ دورے پر لاہوآمد ۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا یہ دوہ انتہائی نجی نوعیت کا ہے جس کے بعد آرمی چیف واپس راولپنڈی چلے جائیں گے جبکہ انکی لاہور آمد کے موقعہ پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے ۔واضح رہے کہ آرمی چیف لاہور سے ہی کراچی سے واپس آئے ہیں جہاں وہ کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاسوں میں شریک ہوئے تھے ۔