راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملاقات کی جس میں کئی امور زیربحث آئے جب کہ عمران خان نے آرمی چیف کو ان کی ترقی اور تقرری پر مبارکباد دی۔