کوئٹہ (ملت + آئی این پی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اپنی تمام مصروفیات کو منسوخ کرکے ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ایم آئی کے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے وہ زخمیوں کی عیادت کی۔ جنرل راحیل شریف کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس آئی اورڈی جی ایم آئی بھی انکے ہمراہ موجودتھے۔ منگل کو آرمی چیف کوئٹہ میں زخمیوں کی عیادت کی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔دوسری جانب وزیر اعظم نواز شریف نے بھی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کردیں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ شب رات گئے دہشتگردوں نے پولیس ٹریننگ سینٹر پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں 61زیرتربیت اہلکارشہید122زخمی ہوگئے ۔