راولپنڈی (ملت ان لائن + آئی این پی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ احسان اللہ احسان نے بیرونی ایجنڈے کو بے نقاب کردیا،ہمارے نوجوان ہماری طاقت ہیں،ہمارے نوجوان کبھی ملک دشمن عناصر کا آلہ کار نہیں بنیں گے۔بدھ کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ احسان اللہ احسان نے بیرونی ایجنڈے کو بے نقاب کردیا،ہمارے نوجوان ہماری طاقت ہیں،ہمارے نوجوان کبھی ملک دشمن عناصر کا آلہ کار نہیں بنیں گے۔