اسلام آباد. سینکڑٍوںمظاہرین کا پولیس کے ساتتھ تصادم شدید نوعیت اختیار کر گیا. مظاہرین ریڈ زون میںداخل ہو گئے ہیں. مظاہرین پتھرائو کر رہے ہیں جبکہ پولیس کی جانب سے شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے. مظاہرین پارلیمنٹ کے اندر جا کر دھرنا دینا چاہتے ہیں. رینجرز کی موجودگی کی وجہ سے مظاہرین آگے نہیں جا سکے.