اسلام آباد (آئی این پی) امریکہ نے پاکستان کے نجی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے 10 کروڑ ڈالر کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ رقم پی پی آئی آئی پروگرام کے تحت دی جائے گی، سرمایہ کاری فنڈ چھوٹے ودرمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو ملے گا۔(اح)