اک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ چین کے تین روزہ سرکاری دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے۔
آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری پیغام کے مطابق چین کے دورے کے دوران بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ مختلف چینی قائدین بشمول اپنے ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس دوران اپنے ہم منصب سمیت دیگر چینی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔