قومی دفاع

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی:(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرنی فضائیہ کے کمانڈر نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔