قومی دفاع

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کراچی میں پاک فوج کے غازیوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کراچی میں پاک فوج کے غازیوں سے ملاقات

لاہور:(ملت آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں پاک فوج کے غازیوں سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں پاک فوج کے غازیوں سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کل کور ہیڈ کوارٹر کراچی کا دورہ کریں گے جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔