قومی دفاع

کورکمانڈرز کانفرنس میں آپریشن رد الفساد میں پیشرفت کا جائزہ

روالپنڈی(ملت آن لائن)آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں آپریشن رد الفساد میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں خطے کی سلامتی کی صورتحال سمیت آپریشن ردالفساد میں ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق کورکمانڈرز کانفرنس میں مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال کا پاکستان پر اثرات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

جب کہ اجلاس میں ملکی مفاد سامنے رکھتے ہوئے مثبت کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔