راولپنڈی (ملت + آئی این پی) بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن کے کھوئی رٹہ اور ٹانڈر سیکٹر پربلااشتعال فائرنگ، پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے کوئی رٹہ سیکٹر اور ٹانڈر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی،پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جس پر بھارتی فوج کی بندوقیں خاموش ہوگئیں ۔۔۔۔(خ م)