قومی دفاع

جنرل راحیل شریف سے امریکی سفیر نے ملاقات

راولپنڈی : (ملت+اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعہ کو جنر ل راحیل شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ۔امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کو سراہا ۔