قومی دفاع

راحیل شریف کو این او سی مروجہ طریقہ کار کے تحت دیا؛ سیکریٹری دفاع

اسلام آباد(ملت آن لائن) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قواعدو ضوابط و استحقاق کو بتایا گیاکہ اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی کیلیے جنرل راحیل شریف کو این او سی مروجہ طریقہ کارکے تحت دیا گیا۔سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدین کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط و استحقاقات کا اجلاس ہوا۔ سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ ضمیر الحسن شاہ نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جنرل راحیل شریف کواین اوسی مروجہ طریقہ کارکے تحت دیا گیا، یہ این اوسی دہشت گردی کیخلاف جنگ کے لیے ہے، این او سی میں کسی ملک پر روایتی حملے کی اجازت نہیں تاہم این اتوار کی درمیانی شب 12 بجے سے پیر اور منگل کی درمیانی شب 12 بجے تک ووٹ ڈالے گئے۔ کمیٹی نے دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کیلیے خصوصی پیکیج دینے کی سفارش کر دی۔