فیصل آباد (ملت + آئی این پی) سیاچین میں فوجی تودہ گرنے سے شہید ہو نے والے سپاہی زاہد اسلم کو پو رے فوجی اعزاز کے سا تھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطا بق سیاہ چین میں تعینات 25بلوچ رجمنٹ کے سپا ہی جو چند دن پہلے برف کے تو دے تلے دب کر شہید ہو گئے تھے۔ انہیں پو رے فوجی اعزاز کے ساتھ آبا ئی قبرستان لا ٹھیاں والہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔