قومی دفاع

ضرب عضب کے مثبت نتا ئج مل رہے ہیں،سرتاج

اسلام آ با د( آ ئی این پی)وزیر اعظم کے مشیر برا ئے خا رجہ امور سر تا ج عز یز نے کہا ہے کہ شما لی وزیر ستان میں کا میاب ضرب عضب کے مثبت نتا ئج مل رہے ہیں، عا لمی برادری کی جا نب سے ہما ری کا میا بیوں کا اعتراف قا بل تعریف ہے۔مشیر خا رجہ نے جمعہ کو میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ شما لی وزیر ستان میں کا میاب ضرب عضب کے مثبت نتا ئج عا لمی برادری کے سامنے ہیں ، پا کستان کی کا میابیوں کا اعتراف قا بل تعر یف اقدام ہے، افغا نستان میں امن عمل کیلئے ہما ری کو ششیں تیز ہو نے سے فوا ئد حا صل ہو نگے۔عا لمی برادری کے اتحا د اور تعاون سے ہی دہشت گر دی سے نمٹا جا سکتا ہے، گز شتہ ہفتے افغا نستان، بنگلہ دیش، عراق، سعودی عرب اور تر کی میں دہشت گرد حملے ہو ئے جبکہ نیٹو اجلاس دہشت گردی، انتشار اور جا ری تنا ز عات کے تنا ظر میں ہو رہا ہے