اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق یہاں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت ملک کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(اح)