اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیرمحمود حیات نے ملاقات کی۔
وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات نے ملاقات کی۔
جنرل زبیرحیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی اورنیک خواہشات کا اظہار کیا۔