لاہور . وزیرا عظم نے لاہور دھماکے کی وجہ سے دورہ برطانیہ ملتوی کر دیا ہےا ور وہ وزیر داخلہ کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے ہیں جہں وہ جناح پہسپتال میں دھماکے کے زخمیوں کی عیادت میںمصروف ہیں ، وزیر اعظم کی طرف سےدعایئہ کارڈا ور گلدستے بھی زخمیوں کو پیش کئے گئے.
وزیر اعلی پنجاب بھی ان کے ساتھ ہیں.