پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل معظم الیاس نے کمانڈر کوسٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل معظم الیاس نے کمانڈر کوسٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں،ریئر ایڈمرل امجد خان نیازی نے بطورفلیٹ کمانڈر کی ذمہ داریاں سنبھالیں،پاک بحریہ فیلڈ کمانڈر کی تبدیلی کی تقریب پی این ڈاکیارڈ میں منعقد کی گئی۔بدھ کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ڈاکیارڈ میں پاک بحریہ کی فیلڈ کمانڈر کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی،ریئر ایڈمرل معظم الیاس نے کمانڈر کوسٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔بحریہ کے نومنتخب کمانڈر کوسٹ ریئر ایڈمرل معظم الیاس1980میں پاک بحریہ میں شامل ہوئے، ریئر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بطور فلیٹ کمانڈر ذمہ داریاں سنبھال لیں،فلیٹ کمانڈر ریئر ایڈمرل امجد خان نیازی1981میں پاک بحریہ میں شامل ہوئے۔
پاک بحریہ فیلڈ کمانڈر کی تبدیلی کی تقریب پی این ڈاکیارڈ میں منعقد کی گئی۔بدھ کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ڈاکیارڈ میں پاک بحریہ کی فیلڈ کمانڈر کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی،ریئر ایڈمرل معظم الیاس نے کمانڈر کوسٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔بحریہ کے نومنتخب کمانڈر کوسٹ ریئر ایڈمرل معظم الیاس1980میں پاک بحریہ میں شامل ہوئے، ریئر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بطور فلیٹ کمانڈر ذمہ داریاں سنبھال لیں،فلیٹ کمانڈر ریئر ایڈمرل امجد خان نیازی1981میں پاک بحریہ میں شامل ہوئے۔