راولپنڈی (ملت + آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ کا نیا پرومو جاری کردیا ۔ پریڈ کا پرومو ’’ہم سب کا پاکستان ‘‘کے عنوان سے جاری کیا گیا ۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 23مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ کا پرومو جاری کردیا۔ پریڈ کا پرومو ہم سب کا پاکستان ‘‘کے عنوان سے جاری کیا گیا۔