ڈرون حملے میں ٹی ٹی پی کے 20 خودکش حملہ آور ہلاک
اسلام آباد:(ملت آن لائن) افغانستان کے علاقے کنڑ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 20 خود کش حملہ آور مارے گئے۔
ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں خودکش حملہ آوروں کا ماسٹر مائنڈ استاد یاسین بھی مارا گیا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ مارے جانے والوں میں اکثریت کا تعلق سوات سے تھا۔