کمانڈر 10کور لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کی پاکستان اسٹریٹ چلڈرن ٹیم سے ملاقات
کمانڈر 10کور لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کی پاکستان اسٹریٹ چلڈرن ٹیم سے ملاقات
راولپنڈی (ملت آن لائن) پاکستان اسٹریٹ چلڈرن ٹیم نے 12 ویں اوپن آل رشیا فٹبال مقابلے میں فتح حاصل کرلی‘ چلڈرن ٹیم نے روس میں ہونے والے چلڈرن فتبال کپ 2018 کے لئے کوالیفائی کرلیا‘ ٹیم نے بھارت اور روس سمیت تمام ٹیموں کو شکست دی‘ کمانڈر 10کور لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے ٹیم سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر 10کور سے پاکستان اسٹریٹ چلڈرن ٹیم میرپور نے ملاقات کی۔ اسٹریٹ چلڈرن گیم نے 12 ویں اوپن آل رشیا فٹ بال مقابلے میں فتح حاصل کی۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ پاکستانی ٹیم کی فتح اور اسٹریٹ چلڈرن فٹبال کلب میں شمولیت اہم کامیابی ہے۔ چلڈرن ٹیم نے بھارت‘ روس سمیت تمام ٹیموں کو شکست دی۔ پاکستانی ٹیم نے روس میں ہونے والے چلڈرن فٹبال کپ 2018 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر 10کور سے پاکستان اسٹریٹ چلڈرن ٹیم میرپور نے ملاقات کی۔ اسٹریٹ چلڈرن گیم نے 12 ویں اوپن آل رشیا فٹ بال مقابلے میں فتح حاصل کی۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ پاکستانی ٹیم کی فتح اور اسٹریٹ چلڈرن فٹبال کلب میں شمولیت اہم کامیابی ہے۔