کوئٹہ۔15اکتوبر (ملت + اے پی پی )کوئٹہ میں گزشتہ روز ایف سی اہلکاروں پر حملے کے بعد سرچ آپریشن ،2 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا۔ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ میں گزشتہ روز ایف سی اہلکاروں پرحملے کے بعد سرچ آپریشن کرکے 2 مشتبہ افراد کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ۔مزید گرفتاریوی کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔