لاہور….گلشن اقبال دھماکہ ایسٹر کے موقع پر کیا گیا . تمام پارکوںمیںمسیحیوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی. دہشت گردوںنے دھماکہ کرنے کے لئے خاص طور پر اس دن کا انتخاب کیا اور عوامی جگہ کو نشانہ بنایا. اتوار کے دن چھٹی کی وجہ سے رش بہت زیادہ تھا.دھماکا بھت زور دار تھا جس سے یے معلوم ہوتاہےکہ بمب میں یورینیم بھت زیادہ مقدار میں تھا.بے رحم دہشت گردوں نے معصوموں کو نشانا بنا یا .ابھی تک سارے زحمیوں کو ہسپتال منتقل نھیں کیا گیا بلکہ زحمیوں کی منتقلی جاری ہے.دھماکا پارک کے اندر بچوں کےجھولوں کے پاس ہوا ہے. ہسپتال میے زیادہ زحمیوں کے ہو نے کے باعث ہسپتال میں خون کی عطیات کی ضرورت ہے.