منتخب کردہ کالم

آویزش……انور شعور

آویزش……انور شعور

آویزش……انور شعور

ضرورت ہے ہمیں آج انقلابی رہنمائی کی
مگر کیسے میسر آئے گا ایسا کوئی لیڈر
وہی نسل و زبان و مذہب و مسلک کی آویزش
وہی طبقے، وہی حلقے، وہی ووٹر، وہی لیڈر