منتخب کردہ کالم

حالت……انور شعور

حالت

حالت……انور شعور

ہم جیسوں کی حالت صاحب
اور بھی پتلی ہوجاتی ہے
روپیہ سستا ہوتا ہے تو
ہر شے مہنگی ہوجاتی ہے