منتخب کردہ کالم

حوصلہ افزائی…انور شعور

حوصلہ افزائی…انور شعور

کھیلنے والوں کی ہر میدان میں
حوصلہ افزائی فرماتے ہیں لوگ
ٹھونکتے ہیں پیٹھ آگے بڑھ کے اور
جیتنے پر ہار پہناتے ہیں لوگ