منتخب کردہ کالم

دن……انور شعور

دن……انور شعور

دن……انور شعور

نام لے لے کے کیا بتایا جائے
کس نے الّو کسے بنایا کل
یکم اپریل کو بہت سوں نے
بیوقوفوں کا دن منایا کل