منتخب کردہ کالم

دَوڑ……انور شعور

دَوڑ……انور شعور

تفاوت ہم میں اور اہلِ جہاں میں
بھلا پہلے کبھی اتنا رہا ہے؟
ہماری دَوڑ ہے پیچھے کی جانب
زمانہ ہے کہ آگے جا رہا ہے