منتخب کردہ کالم

زد……انور شعور

زد……انور شعور

نہ جانے کون کون آجائے زد پر
نہ جانے مہرباں کس کس پہ ہو نیب
بھلا ہم کیا کہیں اس سلسلے میں
یہ باتیں جانتا ہے عالم الغیب