منتخب کردہ کالم

غنیمت……انور شعور

غنیمت……انور شعور

ہمیشہ دام بڑھاتے ہیں، کم نہیں کرتے
ہمارے سر سے یہ تہمت ہٹی، غنیمت ہے
ہر ایک چیز کا مول آسمان پر ہے آج
چلو روپے کی تو قیمت گھٹی، غنیمت ہے