منتخب کردہ کالم

ملالہ……انور شعور

ملالہ……انور شعور

ملالہ……انور شعور

عارضی بھی، مختصر بھی ہے یہاں اُن کا قیام
لطف عجلت میں ملاقاتوں کا آتا ہے کہیں!
اس طرح بی بی ملالہ آئی ہیں اپنے وطن
جس طرح مہمان بن کر کوئی جاتا ہے کہیں