منتخب کردہ کالم

منحصر……انور شعور

منحصر……انور شعور

انتخابات کی افادیّت
منحصر خاص و عام پر ہوگی
منتخب لوگ ہو بھلے کہ برے
ذمّہ داری عوام پر ہوگی