منتخب کردہ کالم

وہی……انور شعور

وہی……انور شعور

سنے گا وہی خستگان الم کی
جو خود خستگان الم میں سے ہوگا
ہمارے بڑے اور چھوٹے مسائل
وہی حل کرے گا جو ہم میں سے ہوگا