کراچی(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سعید غنی نے وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ ملکی وقار کی خاطر عدالت کے فیصلے تک استعفیٰ دے دیں۔
سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی نے حلف کی پاسداری کے لیے عہدے کی قربانی دی تھی، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا وزیراعظم ایک باوقار شخص ہو۔
انہوں نے کہا کہ ہماری اپنی عزت اور وقار سے زیادہ ملک کا وقار اہم ہے۔
سعید غنی نے کہا کہ ملک کے اندر اور سرحدوں پر بحرانی کیفیت ہے لیکن ہمیں کوئی حکومت نظرنہیں آرہی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم اور پوری کابینہ کی توجہ صرف اور صرف جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ پر ہے۔