خبرنامہ سندھ

ایس ایس پی سائوتھ ڈاکٹرفاروق کےتبادلےکا نوٹیفیکشن واپس

کراچی: (آئی این پی) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی سندھ کی ایک اہم سیاسی شخصیت کے دست راز کے سامنے بے بس دیکھائی دیتے ہیں۔ 48 گھنٹے قبل ہی ایس ایس پی سائوتھ ڈاکٹر فاروق کے تبادلے کا نوٹیفیکشن واپس لے لیا گیا۔ ڈاکٹر فاروق کو دوبارہ ایس ایس پی سائوتھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر فاروق کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کے اغوا کے معاملے پر ہٹایا گیا تھا۔