لندن(ملت آن لائن)سیکریٹریٹ سےجاری بیان میں کنوینرایم کیوایم لندن ندیم نصرت نے کہاہے کہ کراچی کےعوام پی ایس 114کےضمنی انتخاب کامکمل بائیکاٹ کریں۔
سیکریٹریٹ سےجاری بیان میں ندیم نصرت نے مزید کہا کہ ایم کیوایم لندن کی منزل الیکشن اور چند لوگوں کو اسمبلیوں میں پہنچانا نہیں، منزل محروم ومظلوم مہاجروں کوان کے حقوق دلانا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایم کیو ایم ہر الیکشن میں تیسری بڑی جماعت بن کر ابھری، مگر مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا گیا۔
کنوینرایم کیوایم لندن ندیم نصرت نے کہاہے کہ کراچی کےعوام پی ایس 114کےضمنی انتخاب کامکمل بائیکاٹ کریں۔