خبرنامہ سندھ

ایم کیو ایم کےرکن اظہاراحمد کو رینجرزنےحراست میں لےلیا

کراچی: (اے پی پی) ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے رابطہ کمیٹی کے رکن اظہار احمد کو بلاک 6 فیڈرل بی ایریا سے گرفتار کر لیا ہے۔ اظہار احمد خان ایم کیو ایم کے رہنما عبدالحسیب کی عیادت کے لیے ایف بی ایریا میں انکے گھر گئے تھے ۔ انہیں عبدالحسیب کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب رینجرز نے اب تک گرفتاری کی اطلاعات کی تصدیق نہیں کی ہے۔