خبرنامہ سندھ

بلاول نے آصف زرداری کی وطن واپسی کا اعلان کردیا

لاہور: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے آصف علی زرداری کی دبئی سے وطن واپسی کی تاریخ بتا دی، کہتے ہیں سابق صدر کو ڈاکٹرز سے سفر کی اجازت ملی گئی ہے۔ بلاول بھٹو نے یقین ظاہر کیا کہ سابق صدر حکومت سے مطالبات منوانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ اس سے پہلے چودھری نثار کے بیان پر بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بے نظیر بھٹو کے بچے سے ڈرو، اب گو نواز گو ہو گا۔