خبرنامہ سندھ

بنوں؛ بیزن خیل میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے اہلکار جاں بحق

بنوں: (ملت+آئی این پی) بنوں کے علایق بیزن خیل میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پیر کو بیزن خیل پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دو حملہ آور ہلاک کردیئے۔ (ن غ)