مٹھی:(اے پی پی)تھر پارکر کے گاوٴں ڈیپلو میں تین سالہ بچی دم توڑ گئی،رواں ماہ غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مرنیوالوں کی تعداد ایک سو تیس تک جا پہنچی ہے۔ صوبے بھر کے اسپتالوں میں تاحال ڈھائی سے زائد افراد زیر علاج ہیں جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہونے پر حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔