خبرنامہ سندھ

جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ رجسٹرار عارف حیدر گرفتار

کراچی: (ملت+اے پی پی) انتظامیہ کے مطابق، قانون نافذ کرنے والے ادارے نے جامعہ کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ رجسٹرار جامعہ کراچی عارف حیدر کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، عارف حیدر کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔