کراچی: (اے پی پی)جامعہ کراچی کے گیٹ پاسز/ بیرئیرپاسز کی تاریخ تنسیخ میں 03 مارچ2016 ء تک توسیع کردی گئی۔جامعہ کراچی کے ایڈوائزرکیمپس سیکورٹی افیئرزڈاکٹر محمد زبیر کے اعلامیہ کے مطابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کی ہدایت پر گیٹ پاسز/ بیرئیرپاسز کی تاریخ تنسیخ میں 03 مارچ2016 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔تمام طلبہ اور ملازمین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 03 مارچ 2016 ء تک نئے پاسز بنوالیں۔