خبرنامہ سندھ

”جوقائد کاغدار ہے، وہ موت کا حق دارہے”، کراچی میں بینرزآویزاں

کراچی: (اے پی پی) کراچی میں پاسپورٹ آفس کے قریب نامعلوم افراد نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی کے حق میں بینرز لگا دیئے ہیں، جن پر جو قائد کا غدار ہے، وہ موت کا حق دار ہے درج ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ آفس کے قریب لگا بینر اتار دیا گیا ہے۔ بینرز لگانے والے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج ہوگا۔