خبرنامہ سندھ

حیدرآباد کے میئر کی نامزدگی،متحدہ کا نظر ثانی کا فیصلہ

کراچی (اے پی پی)متحدہ قومی موومنٹ نے حیدر آباد کے میئر کیلئے سید طیب حسین کی نامزدگی پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے،اس بات کا فیصلہ کراچی اور لندن میں بیک وقت ہونے والے ہنگامی اورمشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے مطابق حیدر آباد کے میئر اور ڈپٹی میئر کا فیصلہ آئندہ اجلاسوں میںکیا جائے گا ۔