خبرنامہ سندھ

خوف اورڈرکےباعث متحدہ چھوڑکرجانیوالےواپس آجائیں گے: ستار

لاہور:(اے پی پی) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار بدلتی صورتحال میں پُرامید۔ دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کہتے ہیں متحدہ کو چھوڑنے والے اب پارٹی سے رجوع کر رہے ہیں۔ پروگرام کامران خان کے ساتھ میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کراچی کا مینڈیٹ خطرناک موسم کے باوجود تبدیل نہیں ہوا۔ متحدہ رہنماؤں کا موقف ہے کہ پوری ایم کیو ایم نے قطع تعلق کیا ہے۔