کراچی(ملت آن لائن) سندھ کابینہ میں رد وبدل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے تحت کچھ ورزا کو گھر بھیج دیا جائے گا۔سعید غنی کو وزیر اطلاعات بنایا جاریا ہے۔
سندھ کابینہ میں ردوبدل کے فیصلے کے تحت حال ہی میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے سعید غنی کو وزیر اطلاعات بنایا جاریا ہے۔
ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ میں بعض نئے وزرا کو شامل کیا جارہا ہے جب کہ کچھ وزرا کو گھر بھی بھیجا جارہا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ سعید غنی، امتیاز شیخ اور جام مدد علی کو کابینہ میں شامل کیا جارہا ہے جب کہ امداد پتافی، ممتاز جکھرانی اور شمیم ممتاز کو وزارتوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔